-
روسی جنگی طیاروں نے امریکی جاسوس طیارے کو فرار پر مجبور کر دیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بحر اسود کے اوپر امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
-
شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۴شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں: سرگئی لاوروف
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو، جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران کی سائبر پاور میں اضافہ سے امریکہ پریشان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶امریکہ کے سائبر سیکورٹی چیف نے سائبر اسپیس کے شعبے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روس نے انتخابات میں مداخلت کے برطانوی دعوے کو مسترد کیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کرملین نے برطانیہ کی جانب سے 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کرنے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکہ نے روس پر مزید پابندیاں عائد کیں
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکہ کی وزارت خزانہ نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے روسی شخصیتوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔
-
ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع، جوہری معاہدے کو دفن کرنے کے مترادف ہے: روس
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷روس نے خبردار کیا ہے کہ ایران مخالف اسلحہ پابندی کی تجدید کیلئے کی جانے والی کوششوں کے بہت زیادہ نقصانات سامنے آئیں گے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 11 جاں بحق و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ رقہ کے شہر تل ابیض میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام میں یقینا امن قائم ہوگا: ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷وزیر خارجہ نے آستانہ پروسیس کی سربراہی نشست کے خاتمے پر کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہو کر رہے گا۔
-
عظیم ٹارنیڈو نے روس کو نشانہ بنایا
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷غیر معمولی قدرت کا حامل ایک عظیم ٹارنیڈو جس نے حال ہی میں روس کےصوبہ بیلگوروڈ کو نشانہ بنایا۔