SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روسی طیاروں نے امریکی طیاروں کا تعاقب کیا

    روسی طیاروں نے امریکی طیاروں کا تعاقب کیا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج نے بحیرہ اسود کی فضا میں امریکی جنگی طیاروں کا پیچھا کیا ہے

  • امریکہ پابندیوں کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: روس

    امریکہ پابندیوں کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: روس

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی پابندیاں خودسرانہ اہداف اور خواہشات کے حصول کے لئے لگائی گئی ہیں۔

  • عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

    عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔

  • آستانہ مذاکرات میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: روس

    آستانہ مذاکرات میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: روس

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹

    روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ آستانہ مذاکرات کے دائرے میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • عالمی و علاقائی مسائل میں ایران و روس کی یکجہتی

    عالمی و علاقائی مسائل میں ایران و روس کی یکجہتی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے عالمی مسائل کے حل میں یکطرفہ طور پر غیر قانونی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے

    ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ استنبول سے روس کے دارالحکومت ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے

    ایران کے وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کل رات ترکی پہنچے ۔

  • مغربی دنیا میں نسل پرستی کا راج ہے: روس

    مغربی دنیا میں نسل پرستی کا راج ہے: روس

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰

    روس نے مغربی ممالک بالخصوص امریکہ میں جاری نسل پرستی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا میں نسل پرستی اس قدر عیاں ہے کہ اسے چھپایا نہیں جا سکتا۔

  • کیا ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی بڑھے گي؟ ایک سوال، کئي جواب

    کیا ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی بڑھے گي؟ ایک سوال، کئي جواب

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کی قرارداد کا مسودہ، سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کو پیش کر دیا گيا ہے۔

  • ایران سے متعلق خفیہ رپورٹ کی مغربی ذرائع ابلاغ میں اشاعت پر روس کی نکتہ چینی

    ایران سے متعلق خفیہ رپورٹ کی مغربی ذرائع ابلاغ میں اشاعت پر روس کی نکتہ چینی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶

    ویانا میں عالمی اداروں میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے کل رات جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی جانب سے ایران سے متعلق خفیہ رپورٹ کی مغربی ذرائع ابلاغ میں اشاعت پر کڑی نکتہ چینی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    ۱۵ minutes ago
  • ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی

  • یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

  • اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ: متاثرین کے اہل خانہ سے ایران کا اظہار ہمدردی

  • نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS