-
شام میں دہشتگردوں کے دو ڈرون تباہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲روس کی فوج نے مغربی شام کے شہر لاذقیہ میں دہشتگردوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں
-
ایرانی وزیر خارجہ کی روس، عراق اور شام کے وزراء خارجہ سے گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی، عراقی اور شامی ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں علاقےاور شام کے شمالی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی۔
-
شام کا موضوع ، تہران میں روسی صدر پیوٹن کے نمائندے کے ساتھ تبادلۂ خیال کا محور
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶تہران میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور شام کے امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون کے ساتھ ملاقات کی اور اس ملک کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا-
-
روس نے کیا بحیرہ روم میں کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱روس نے بحیرہ روم کے مشرقی علاقے میں مشق کے دوران کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی شام پر ترکی کے حملے کے تعلق سے روس کا موقف
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶روس نے شام کی قانونی حکومت کے ایک اتحادی کی حیثیت سے ہمیشہ، دمشق کی اجازت کے بغیر اس ملک میں موجود غیرملکی فوجیوں کے نکل جانے اور شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
ایرانی کراٹے ٹیم نے 2019 عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵روس میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اپنی طاقت اور مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے ایرانی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
روس اور وینزویلا میں با ضابطہ رابطہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸وینزویلا کے صدر نے روس کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیاہے ۔
-
شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹روس کا کہنا ہے کہ شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش کرنی چاہیے۔
-
دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کا ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳امریکہ سرد جنگ سے پہلے اور اس کے بعد بھی ہمیشہ دیگر ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔ اس مداخلت کا ایک اہم مظہر مغرب نواز اور اس کے وفادار عناصر کو اقتدار میں لانے کے لئے دیگر ممالک کے انتخابات میں مداخلت ہے۔
-
ایران نے کی چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات اور معاشی دہشتگردی پر خبردار کیا۔