-
شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹روس کا کہنا ہے کہ شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش کرنی چاہیے۔
-
دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کا ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳امریکہ سرد جنگ سے پہلے اور اس کے بعد بھی ہمیشہ دیگر ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔ اس مداخلت کا ایک اہم مظہر مغرب نواز اور اس کے وفادار عناصر کو اقتدار میں لانے کے لئے دیگر ممالک کے انتخابات میں مداخلت ہے۔
-
ایران نے کی چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات اور معاشی دہشتگردی پر خبردار کیا۔
-
مغربی ایشیا میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے پر روس کی تنقید
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغربی ایشیا میں امریکہ کے کشیدگی پیداکرنے والے اقدامات پر تنقید کی ہے۔
-
شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے: روس
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے۔
-
ایران اور روس کی کثیرالجہتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ایران اور روس کے حکام نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری شعبے میں باہمی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
-
ایران کے صدر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے ترکی پہنچ گئے۔
-
صدر ایران کا دورۂ ترکی، شام کے بحران کےحل کے لئے سہ فریقی اجلاسوں کے دائرے میں اہم قدم
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے اتوار پندرہ ستمبر کو ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کر رہے ہیں-
-
مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔
-
سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے ایرانی صدر کا دورہ ترکی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ایرانی صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئےکل ترکی کا دورہ کریں گے۔