SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط

    نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    امریکہ کی جانب سے دو اگست دوہزار انیس سے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلئر فورس معاہدے آئی این ایف سے باہر نکلنے کے اعلان نے دنیا کو عدم استحکام کے ایک نئے دور میں پہنچا دیا ہے- واشنگٹن کی کوشش ہے کہ اس طرح اپنے مفادات اور مطالبات کے مطابق نیا اسلحہ جاتی معاہدہ تشکیل دے-

  • روس کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہے: ایران

    روس کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہے: ایران

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • امریکا کو اسی کی زبان میں جواب دینا ہوگا: روس

    امریکا کو اسی کی زبان میں جواب دینا ہوگا: روس

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷

    روس نے کہا ہے کہ امریکا کو اسی کی زبان میں جواب دینا ہوگا۔

  • تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا

    تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا تیرہواں اجلاس جمعرات کو قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں شروع ہوا اور آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوگیا۔

  • روس میں سیلاب 25 ہلاک ہزاروں بے گھر

    روس میں سیلاب 25 ہلاک ہزاروں بے گھر

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳

    روس کے علاقے ارکٹسک میں سیلاب کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد لا پتہ ہو گئے۔

  • روس میں غیر قانونی مظاہرہ کرنے والے ایک ہزار سے زائد افراد گرفتار

    روس میں غیر قانونی مظاہرہ کرنے والے ایک ہزار سے زائد افراد گرفتار

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷

    روس کی پولیس اور سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت ماسکو میں غیر قانونی مظاہرے میں شریک ایک ہزار افراد کو گرفتار کر لیا۔

  • امریکی انتخابی اسکینڈل میں ٹرمپ بری الذمہ نہیں، رابرٹ مولر

    امریکی انتخابی اسکینڈل میں ٹرمپ بری الذمہ نہیں، رابرٹ مولر

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵

    رابرٹ مولر نے واضح کیا کہ ان رپورٹوں میں صدر کو مکمل بری الذمہ نہیں ٹھہرایا گیا جیسا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دعویٰ کرتے ہیں۔

  • ہیکروں کا  روس پر سب سے بڑا حملہ

    ہیکروں کا روس پر سب سے بڑا حملہ

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵

    ہیکروں نے روس پر سب سے بڑا حملہ کیا ہے اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام کے ڈیٹا بینک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔

  • روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

    روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲

    روس اور شام کے جنگی طیاروں نے دہشتگردوں کے خلاف زبردست کارروائی کی ہے۔

  • روس انسٹیکس میں شمولیت کا خواہاں

    روس انسٹیکس میں شمولیت کا خواہاں

    Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳

    روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو ایران اور یورپ کے درمیان قائم ہونے والے خصوصی مالیاتی نظام انسٹیکس میں شامل ہونا چاہتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS