-
روسی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳روس میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے جس میں لاکھوں فوجی اہلکار بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
-
شام: ادلب میں ذرائع ابلاغ کا کیمیائی ڈرامہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں جھوٹے کیمیائی حملے کی خود ساختہ تصاویر بنانے کے لئے ذرائع ابلاغ کے نمائندے ادلب پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
یوکیا امانو کی رپورٹ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانوکی حالیہ رپورٹ ایران کے جوہری پروگرام میں عدم انحراف کی تصدیق کرتی ہے
-
ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر کوسزا
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۵امریکی عدالت نے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت سے متعلق بیان سے شہرت حاصل کرنے والے ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر جارج پاپا ڈو پولس کو 14 دن قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱صدرمملکت نے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور علاقائی و عالمی امور پر تعاون بڑھانے سے متعلق ایران اور روسی حکومتوں کا ایک دوسرے پر اعتماد مثالی ہے.
-
تہران: سہ فریقی سربراہی اجلاس، شام میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر زور
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰تہران میں شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پناہ گزینوں کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
تہران میں ایران روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵تہران جمعےکو شام کے بارے میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کا میزبان ہے ۔
-
تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، لاوروف
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔
-
تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے: ترک صدر
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۱ترکی کے صدر نے توقع ظاہر کی ہے کہ تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
-
شام میں امن کی بحالی کا جائزہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔