-
امریکہ کا دشمن یورپی یونین
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔
-
پوتین سے ملاقات میں بریک تھرو کی توقع نہیں :ٹرمپ
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کے صدرولادیمیر پوتین سے ہونے والی ملاقات سے انہیں بہت کم توقعات ہیں۔
-
فلسطینی صدر کی روس کے صدرسے ملاقات
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳فلسطینی صدر محمود عباس نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔
-
فیفا ورلڈکپ کا فائنل آج، انگلینڈ تیسری پوزیشن سے بھی محروم
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۶فٹبال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایران، روس پاکستان اور چین متحد
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران، روس، پاکستان اور چین نے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے وہ متحد ہیں۔
-
شام میں ایران کا کردار تعمیری ہے، روسی وزیردفاع
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲روس کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران شام میں امن و استحکام کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم کےغیرمنطقی مؤقف کی اہمیت نہیں
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو روس کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کا خواب چکنا چور
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کی۔
-
اسلام آباد میں ایران، پاکستان، روس اور چین کے انٹیلی جینس سربراہوں کا مشترکہ اجلاس
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶افغانستان میں داعش کے خلاف مہم کے تعلق سے اسلام آباد میں پاکستان، ایران، روس اور چین کے انٹیلی جینس سربراہوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2018 کا پہلا سیمی فائنل
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵فٹبال کی عالمی جنگ میں آج رات پہلا اعصاب شکن مقابلہ فرانس اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا۔