SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • انگلینڈ اورکروشیا فٹبال ورلڈکپ 2018 کےسیمی فائنل میں

    انگلینڈ اورکروشیا فٹبال ورلڈکپ 2018 کےسیمی فائنل میں

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۵

    فٹبال ورلڈکپ 2018 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو اورکروشیا نے روس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

  • ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف یورپی یونین، روس اور چین کا متحدہ موقف

    ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف یورپی یونین، روس اور چین کا متحدہ موقف

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱

    فرانس کی وزارت خزانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کے مقابلے میں یورپ کے متحدہ موقف کا مطالبہ کیا ہے-

  • ایران کا موقف ذمہ دارانہ ہے: روس

    ایران کا موقف ذمہ دارانہ ہے: روس

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۴

    روس نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے تمام شریک ممالک ایران کے ذمہ دارانہ موقف کا خیر مقدم کر رہے ہیں

  • دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام

    دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنوب مغربی شام کے بارے میں بیان کی منظوری کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنا چاہتے ہیں، روسی وزارت خارجہ

    ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنا چاہتے ہیں، روسی وزارت خارجہ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱

    روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کا پابند ہے اور ماسکو، تہران کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو امریکی پابندیوں سے متاثر نہیں ہونے دے گا۔

  • فیفا فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن اورانگلینڈ کوارٹر فائنل میں

    فیفا فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن اورانگلینڈ کوارٹر فائنل میں

    Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۱

    فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن نے سوئٹزر لینڈ کو اور انگلینڈ نے کولمبیا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

  • روس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا

    روس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲

    روس نے کہا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا

  • امریکہ عالمی نظام کو کمزور کر رہا ہے، روس

    امریکہ عالمی نظام کو کمزور کر رہا ہے، روس

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے عالمی قوانین اور معاہدوں کے بارے میں امریکہ کے خود سرانہ رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • روس: سمارا شہر میں بم کی دھمکی کے بعد 3 مال خالی کرا لئے گئے

    روس: سمارا شہر میں بم کی دھمکی کے بعد 3 مال خالی کرا لئے گئے

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲

    روس کے شہر سمارا کے تجارتی مراکز میں بم رکھے جانے کی دھمکی ملنے کے بعد تین مال خالی کرا لئے گئے۔

  • کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی روک تھام  اور امریکہ

    کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی روک تھام اور امریکہ

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶

    امریکہ کے نائب وزیرخارجہ جان سالیون نے کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کے خصوصی اجلاس میں حکومتی و غیرحکومتی بازیگروں کے توسط سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کو ختم کرنے کے بارے میں امریکہ کی ذمہ داری پر تاکید کی- سالیون نے دعوی کیا کہ اس کا ایک طریقہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کرنے والوں کو منظرعام پر لانے کے لئے اس ادارے کو مضبوط بنانا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    ۲۶ minutes ago
  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS