-
ایرانی فٹ بال ٹیم کی تہران آمد عوام کا والہانہ استقبال
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶فیفا ورلڈکپ 2018 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد کل آدھی رات کو جب ایرانی ٹیم کے کھلاڑی تہران پہنچے تو ایر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا
-
ایٹمی معاہدہ باقی ہے، ترجمان وزارت خارجہ ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ بدستور باقی ہے اور یورپ کے ساتھ تعاون کے طریقہ کار کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جوہری معاہدے میں ایران کا باقی رہنا یورپی اقدامات پر منحصر: عراقچی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۰سنیئر ایرانی سفارتکار نے جوہری معاہدے کی آئندہ صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ایران کے شامل رہنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ یورپی ممالک، روس اور چین مثبت اقدامات اٹھائیں.
-
امریکا کی خود سرانہ پالیسیوں پر روس کی شدید تنقید
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ماسکو نے روس اور بیلا روس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کی سرگرمیوں میں اضافے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
مغرب نے دوستی میں دھوکہ دیا، روس
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے کہا ہے کہ روس نے سرد جنگ کے بعد مغرب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا مگر اس نے دھوکہ دیا۔
-
روسی اسلحے کی خریداری پر امریکہ کو تشویش
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیوڈ شینکیر کو مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی مندوب نامزدکیا ہے۔
-
ایرانی پولیس ورلڈ کپ کی سیکورٹی ٹیم میں شامل
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴ایرانی سیکورٹی ماہرین کی ٹیم روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں کی سیکورٹی میں تعاون کے لیے ماسکو پہنچ گئی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کا عالمی میلہ آج سے شروع
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلے آج جمعرات سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوں گے۔
-
امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۰امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ شمالی کوریا کی اہم کاوش
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۹روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاورف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لئے کوششوں کی تعریف کرتے ہیں۔