-
شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روس
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔
-
روس اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں، صدر پوتن
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔
-
روس کے صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی بے نظیر کامیابی
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹روس میں صدارتی انتخابات میں صدر ولادیمیر پوتن ساڑھے چھیّتر فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
بی بی سی ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے: روسی سفیر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶روسی سفیر نے روس برطانیہ سے اختلافات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے بارہا برطانوی فریق پر واضح کیا کہ روس نے ان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی ہے۔
-
ولادیمیر پوتین واضح برتری کے ساتھ روس کےصدر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹روس کے صدارتی انتخاب میں ولادیمیر پیوتن چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ صدر منتخب ہوگئے۔
-
روس میں صدارتی انتخابات کا خیرمقدم
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷روس کے مشرقی علاقوں میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل ختم ہو گیا جہاں ٹرن آؤٹ ساٹھ فیصد سے زائد اعلان کیا گیا۔
-
روس میں صدارتی اتنخابات کے لئے پولنگ
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوئی ہے جس میں صدر ولادیمیر پوتین سمیت آٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔
-
روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵روس میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتین کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے ۔
-
روس نے 23 برطانوی سفارت کاروں کو بے دخل کردیا
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰لندن سے روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے احکامات کے بعد روس نے بھی تیئیس برطانوی سفارت کاروں کو نکال دیا ہے ۔
-
روس کے خلاف نیا محاذ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۹روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکہ، جرمنی ، فرانس اور برطانیہ نے روس کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے۔