SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ماسکو میں والدائی کلب کانفرنس کا آغاز

    ماسکو میں والدائی کلب کانفرنس کا آغاز

    Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸

    روس کے دارلحکومت ماسکو میں جاری والدائی کلب کانفرنس کے شرکا نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری، تمام ملکوں کی خود مختاری، اقتدار اعلی کے احترام، اشتعال انگیز اقدامات سے گریز، مشکلات کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں کو مشرق وسطی کے استحکام کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔

  • شام میں امریکی فوج کی موجودگی عالمی قوانین کی خلاف ورزی

    شام میں امریکی فوج کی موجودگی عالمی قوانین کی خلاف ورزی

    Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸

    روس نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام کی سرزمین فوری طور پرترک کردینی چاہیے۔

  • روس پر نیٹو کا الزام

    روس پر نیٹو کا الزام

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے الزام لگایا ہے کہ روس کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے گوداموں کی جدیدکاری، فوجی مشقیں اور میزائل تجربات، یورپ کی سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں۔

  • روسی شہریوں پر امریکا کے ذریعے فرد جرم

    روسی شہریوں پر امریکا کے ذریعے فرد جرم

    Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵

    امریکی وزارت قانون نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کر کے تیرہ روسی شہریوں اور تین روسی گروپوں پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ روس نے اس الزام کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی بحریہ کے حملے

    شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی بحریہ کے حملے

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    روسی بحریہ نے شام میں مختلف فوجی کارروائیوں کے دوران داعش کے ایک ہزار سے زائد مراکز اور اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • روس پر نیا امریکی الزام

    روس پر نیا امریکی الزام

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵

    ٹرمپ انتظامیہ نے باقاعدہ طور پر روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر ماسکو کا موقف اٹل ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ

    ایٹمی معاہدے پر ماسکو کا موقف اٹل ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷

    روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا موقف بالکل اٹل ہے اور ماسکو تہران کے ساتھ کھڑا ہے۔

  • امریکہ شام کی ارضی سالمیت کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے، روس

    امریکہ شام کی ارضی سالمیت کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے، روس

    Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷

    روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں یکطرفہ اور خطرناک کارروائی اور اس ملک کی ارضی سالمیت کے لئے خطرہ پیدا کر رہا ہے۔

  • روسی طیارے کےحادثے پر ایران کا تعزیتی پیغام

    روسی طیارے کےحادثے پر ایران کا تعزیتی پیغام

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳

    ایران نے روسی طیارے کے حادثے پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • حادثے کے شکار روسی طیارے کے تمام مسافر ہلاک

    حادثے کے شکار روسی طیارے کے تمام مسافر ہلاک

    Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷

    روس کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس میں سوار اکہتر افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۲ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS