-
بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلہ مسترد
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴اسلام آباد کانفرنس میں شریک وفود نے دوسری اسپیکرز کانفرنس اگلے سال ایران کے دارالحکومت تہران میں کرانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت پر برطانیہ کی تاکید
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸برطانوی وزیرخارجہ بوریس جانسن نے ایٹمی معاہدے کو انتہائی اہم بین الاقوامی معاہدہ قراردیتے ہوئے اس کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔
-
روس کی امریکہ کو جوابی اقدامات کی دھمکی
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکہ کی نئی پابندیوں پر خاموش نہیں رہےگا۔
-
دمشق حکومت سوچی مذاکرات میں شرکت کرے گی، بشار جعفری
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ شام کی حکومت، روس کے شہر سوچی میں جنوری میں ہونے والے شام کے قومی مذاکرات میں شرکت کرے گی۔
-
یمن کے بحران کومذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے یمن کا بحران مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
آستانہ میں شام سے متعلق تین ملکوں کا اجلاس
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲شام میں فائربندی کے نگران ملکوں کی حیثیت سے اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہوا
-
ایران روس اور ترکی کے اتحاد پر زور
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹روس کے وزیرخارجہ نے شام کے مسائل کے حل میں ایران، روس اور ترکی کے ٹرائیکا کی کامیابی کے پیش نظر عالمی مسائل اور تنازعے کے حل میں ان تین ملکوں کی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷چین نےامریکا سے کہا ہے کہ وہ سرد جنگ کے زمانے کی ذہنیت سے باہر نکلے
-
ٹرمپ کے فیصلے سے جوہری معاہدہ متاثر نہیں ہوگا
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴فرانس اور روس کے سفیروں نے سلامتی کونسل میں ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں امریکہ سے روس کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰روس کی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں کے کنٹرول اور پھیلاؤ پر پابندی کے ادارے کے سربراہ میخائیل اولیانوف نے یورپی ملکوں سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔