SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • تاجیکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں روس کے اسکندر ایم میزائل کا استعمال

    تاجیکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں روس کے اسکندر ایم میزائل کا استعمال

    Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳

    روس نے تاجیکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی سے موسوم مشترکہ فوجی مشقوں میں پہلی بار بیرون ملک اپنے اسکندر ایم میزائل کا استعمال کیا۔

  • روس نے داعش پر میزائل داغے ۔ ویڈیو

    روس نے داعش پر میزائل داغے ۔ ویڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲

    روس کی جنگی کشتی اور ایک آبدوز نے شام کے شہر پالیمیرا میں داعشی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸

    روس کی وزارت دفاع نے بحری جہاز اور آبدوز سے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کروز ونگ میزائلوں سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • شمالی عراق پر امریکی حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر روسی وزارت خارجہ کی تشویش

    شمالی عراق پر امریکی حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر روسی وزارت خارجہ کی تشویش

    May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶

    روس کی وزارت خارجہ نے موصل میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے قتل عام پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • ایران، روس اور شام کے درمیان سہ فریقی تعاون پر صدر ایران کی تاکید

    ایران، روس اور شام کے درمیان سہ فریقی تعاون پر صدر ایران کی تاکید

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دہشت گردی کے خلاف ایران روس اور شام کے سہ فریقی تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے

  • نیٹو نے جنگ کا خطرہ بڑھا دیا ہے : روس

    نیٹو نے جنگ کا خطرہ بڑھا دیا ہے : روس

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    روسی حکومت نے کہا ہے کہ نیٹو کی روس کو کنٹرول کرنے کی کوششوں نے عملی طور پر جنگ کے خطروں کو بڑھا دیا ہے

  • نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر روس کی تشویش

    نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر روس کی تشویش

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸

    روس نے نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ایٹمی سیفٹی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون

    ایٹمی سیفٹی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱

    ایران اور روس کے ایٹمی سیفٹی سسٹم کے مراکز کے سربراہوں نے ایٹمی تنصیبات اور بجلی گھروں کے میدان میں باہمی تعاون کی سطح بڑھائے جانے سے اتفاق کیا ہے۔

  •  افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی کا انکشاف

    افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی کا انکشاف

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲

    روس نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکہ براہ راست فوجی ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔۔

  • جامع مشترکہ ایکشن پلان کے بارے میں یورپی یونین اور روس کے درمیان تعاون

    جامع مشترکہ ایکشن پلان کے بارے میں یورپی یونین اور روس کے درمیان تعاون

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان پر عمل درآمد کے سلسلے میں یورپی یونین، روس کے ساتھ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

    پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

    ۲ seconds ago
  • پاکستان: مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا تو وہ ناراض ہیں، خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی: 48 گھنٹے، 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو

  • تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ

  • ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS