SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • جنرل اسمبلی کی قرارداد پر روس کی نکتہ چینی

    جنرل اسمبلی کی قرارداد پر روس کی نکتہ چینی

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکن نے شام کے بارے میں جنرل اسمبلی کی قرار داد کو مسترد کردیا ہے۔

  • بم کی اطلاع پر، ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشن خالی

    بم کی اطلاع پر، ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشن خالی

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵

    ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشنوں کو دہشت گردی کی دھمکی کے بعد مسافروں اور کارکنوں سے خالی کرالیا گیا۔

  • ہندوستان میں اگنی 5 میزائل کا تجربہ

    ہندوستان میں اگنی 5 میزائل کا تجربہ

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷

    ہندوستان نے پیر کے روز اگنی 5 بلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • طیارہ حادثے پر ایران کی جانب سے روس کے ساتھ اظہار ہمدردی

    طیارہ حادثے پر ایران کی جانب سے روس کے ساتھ اظہار ہمدردی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے بحر اسود میں روسی طیارے کو پیش آنے والے سانحے پر افسو س کا اظہار کرتے ہوئے روسی قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے-

  • روس کا فوجی طیارہ شام جاتے ہوئے گر کر تباہ

    روس کا فوجی طیارہ شام جاتے ہوئے گر کر تباہ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰

    روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس کے اعلان کے مطابق فوجی اہلکاروں کو شام لے جانے والا ٹی یو 154 طیارہ بحر اسود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • حلب کی آزادی میں روس، شام کا اصل حامی: بشار اسد

    حلب کی آزادی میں روس، شام کا اصل حامی: بشار اسد

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶

    شام کے صدر بشار اسد نے دہشتگردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی کے سلسلے میں روس کو شام کا اصل حامی قرار دیا ہے۔

  • فوجی میدان میں روس کو ہر دشمن کے مقابلے میں برتری حاصل ہے: صدر پوتن

    فوجی میدان میں روس کو ہر دشمن کے مقابلے میں برتری حاصل ہے: صدر پوتن

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸

    روس کے صدر پوتن نے زوردے کر کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی اور دفاعی میدان میں ایک طاقتور ملک ہے-

  • روسی سفارتکاروں کے تحفظ پر تاکید

    روسی سفارتکاروں کے تحفظ پر تاکید

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳

    روسی ارکان پارلیمنٹ نے بیرون ملک سفارت کاروں کا تحفظ یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • داعش نے ایک بار پھر روس کو حملے کی دھمکی دے دی

    داعش نے ایک بار پھر روس کو حملے کی دھمکی دے دی

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    داعش دہشت گرد گروہ نے ایک پیغام میں دھمکی دی ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں روسی سفارت خانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

  • امریکہ اور روس کے درمیان تعاون جاری رہنا چاہئے: بان کی مون

    امریکہ اور روس کے درمیان تعاون جاری رہنا چاہئے: بان کی مون

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں پائے جانے والے تمام تر اختلافات کے باوجود امریکہ اور روس کے درمیان تعاون جاری رہنے کی ضرورت ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS