-
شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات مسترد
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷اقوام متحدہ میں شام اور روس کے مندوبین نے بشار اسد حکومت کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقات کو مسترد کردیا ہے-
-
گرفتار شدہ دہشت گردوں نے اہم انکشافات کئے ہیں: علاء الدین بروجردی
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران میں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں نے سعودی عرب کے کردار اور اس کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں ایران کے سیکورٹی حکام کے سامنے اہم انکشافات کئے ہیں۔
-
شام کے بحران کے حل کے لئے ماسکو اور واشنگٹن کے باہمی تعاون میں اضافہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲روسی وزیر خارجہ نے شام کے بحران کے حل کےلئے ماسکو اور واشنگٹن کے باہمی تعاون میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایران، روس اور شام کے باہمی تعاون کے باعث امریکی اسٹریٹیجی ناکام ہوگئی: علی شمخانی
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس اور شام کی ہم آہنگی کی وجہ سے شام کے سیکورٹی حالات سے متعلق اپنی مرضی مسلط کرنے پر مبنی امریکہ کی اسٹریٹیجی ناکام ہوگئی ہے۔
-
روس کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کے خواہاں ہیں، ہندوستان
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے روس کے ساتھ تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام: حلب میں دو دن کی فائر بندی کا منصوبہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶روس نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقے حلب میں دو دن کی فائر بندی کے منصوبے پر عمل کیا جائے گا۔
-
روس کے ایس تین سو میزائل سسٹم کی ایران منتقلی
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس کے ایس تین سو دفاعی میزائل سسٹم کو آئندہ ماہ تک مکمل طور پر ایران منتقل کر دیا جائے گا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر روس کا میزائل حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بحیرہ روم سے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایران نے اپنے فوجی اڈے کو روس کے اختیار میں نہیں دیا، ڈاکٹر لاریجانی
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تہران، علاقے میں دہشت گردی کے بحران کے حل میں روس کے ساتھ تعاون کر رہا ہے مگر اس نے اپنے فوجی اڈے کو روس کے اختیار میں نہیں دیا ہے۔
-
علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب کا بیان
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے ایک بیان میں ایران، روس اور ترکی کے تعلقات میں نئی تبدیلیوں کو امید بخش قرار دیا۔