-
دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹روس کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس کو لے کر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
امریکہ کا روسی سائبر نیٹ ورک تباہ کرنے کا دعوی
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳امریکہ کے سیکورٹی حکام نے ایک روسی سائبر نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
روس ، امریکہ سے بات چیت کے لئے تیار
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۶روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو ، امریکہ سے مذاکرات کے لئے تیار ہے
-
امریکہ ایران کے خلاف اشتعال انگیزی کا سلسلہ بند کرے، روسی وزیر خارجہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام حالا ت کو مزید کشیدگی سے بچانے کے لیے ایران کے خلاف خطرناک، تنگ نظرانہ اور اشتعال انگیز اقدامات سے باز آجائیں۔
-
خطے میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، روس
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰روسی وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں امریکا کی ایران مخالف پالیسیوں کو خطے میں کشیدگی کا باعث قراردیا ہے۔
-
خلیج فارس میں امریکہ کی فضائی جارحیت پر ایران کا ٹھوس جواب
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷اپنی سرزمین، سرحدوں نیز فضائی حدود کا تحفظ کرنا ہر ملک کا مسلمہ حق ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سلسلے میں خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کے جارح ڈرون طیارے کو مار گراکر یہ ثابت کردیا ہےکہ اپنی سرحدوں کے تحفظ میں اسے کوئی باک نہیں ہے-
-
ترکی کے زبردست موقف کے آگے امریکا بے بس+ مقالہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا یہ کہنا ہے کہ وہ روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے ساتھ ہی مزید پیشرفتہ میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-500 کی روس کے ساتھ مل کر مشترکہ تعمیر بھی کریں گے، امریکا کے لئے ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے ۔
-
پمپئو کا دورہ روس ، واشنگٹن اور ماسکو کے اختلافات کم کرنے کی ناکام کوشش
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳سرد جنگ کے بعد سے امریکہ اور روس کے تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں اس کے باوجود دوہزار چودہ میں یوکرین کے بحران اور اس کے بعد یعنی گذشتہ پانچ برسوں سے ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات میں کمی آتی گئی ، دونوں کے درمیان اختلافات بڑھتے گئے اور روس کے خلاف امریکہ کی پابندیوں میں شدت آتی گئی -
-
روس نے امریکی اسٹرٹیجی کے مقابلے کی حکمت عملی تیار کر لی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲روس کی مسلح افواج نے امریکہ کی نئی فوجی اسٹریٹیجی کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
-
امریکا کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے روسی میزائل کی رونمائی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱روس کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے امریکا میں ممکنہ اہداف کو نشانہ بنانے والے ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کردی ہے۔