روس نے اپنی کیمیائی تنصیاب کی معائنہ کاری میں دوگنا اضافے کے امریکی مطالبے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
روس اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن کی من مانی اور خودسرانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر پیشہ ورانہ، غیر قانونی اور غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر مبنی کوئی ٹھوس ثبوت و شواہد پیش کئے بغیر شام پر امریکا کا کوئی بھی حملہ بحران کے حل کو اور زیادہ مشکل بنا دے گا۔
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کا جواب دیا جائےگا
روس نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
روس نے امریکا کے ذریعے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ایران مخالف امریکی پابندیاں بے سود اور علاقے کے نقصان میں ہیں۔