بائیڈن نے پوتین کو قاتل قرار دے دیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i387995-بائیڈن_نے_پوتین_کو_قاتل_قرار_دے_دیا_ویڈیو
امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ تو ختم ہوگئی لیکن ایک دوسرے پر اپنی طاقت اور تسلط کا رعب جمانے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹ Asia/Tehran

امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ تو ختم ہوگئی لیکن ایک دوسرے پر اپنی طاقت اور تسلط کا رعب جمانے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔

امریکا اور روس دونوں پر طاقتور ہونے کا دعوی کرتے ہیں اور دونوں ہی ممالک کے حکام کے درمیان ہمیشہ لفظی جنگ جاری رہتی ہے۔

جب ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے پوتین کے بارے میں سوال کیا کہ کیا وہ انہیں اب بھی ایک قاتل تصور کرتے ہیں تو انہوں نے عجیب انداز میں جواب دیا کہ پوتین نے شفاف طریقے سے ہمارے لئے یہ واضح کر دیا کہ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ میرا خیال ہے کہ پوتین نے ماضی میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کیا دقیق کام انجام دیئے ہیں۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں 

ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں 

ہمیں ٹویٹر پر فالو کريں