-
فرانس اور جرمنی کی روسی صدر سے اپیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵فرانس اور جرمنی نے روسی صدر سے، یوکرین کی بندرگاہ اودیسا کا محاصرہ ختم کرنے، دوبارہ جنگ پر اتفاق اور یوکرینی صدر سے براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
روس سے تیل کی درآمد پر یورپی یونین کی پابندی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین میں روس سے تیل کی درآمدات پر اتفاق
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ شارل میشل نے کہا ہے کہ اس یونین کے سربراہوں کے درمیان روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی پر اتفاق ہوگیا ہے
-
فرانس کی جانب سے یوکرینی نیونازیوں کی حمایت قابل افسوس ہے : روس
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس کے وزیرخارجہ نے فرانس کی جانب سے یوکرینی نیو نازیوں کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ مغرب ، ماسکو کو مکمل شکست سے دوچار کرنا چاہتا ہے
-
روسی افواج یوکرین کے شہر سیورودونیسک میں داخل
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸یوکرین کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ روسی افواج صوبے لوہانسک میں کیف کے زیر کنٹرول سب سے بڑے شہر سیورودونیسک میں داخل ہو گئی ہیں۔
-
روسی تیل کی چین و ہندوستان کے لئے برآمدات میں اضافہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰یورپ کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات پر پابندی کے بعد ماسکو نے چین اور ہندوستان کو اپنے تیل کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے موقع پر روس نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵روسی افواج نے اپنے زرکون ہائپرسونک کروز میزائل کے تازہ ترین کامیاب تجربے کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب روس نے یوکرین کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔
-
کی ایف کو جلد ہی بھاری ہتھیار ملنے والے ہیں: یوکرین
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵یوکرین کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو کرنے کے بعد آئندہ دنوں میں کی ایف کو بھاری ہتھیار ملنے کی خبر دی ہے۔
-
عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی اور امریکہ اس میں براہ راست ملوث ہے ۔