-
مغرب اپنی ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔ روس
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹روس نے کہا ہے کہ مغرب اپنی ہی مقرر کردہ ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔
-
روس یوکرین امن مذاکرات میں تعطل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو کی توسیع پر روس اور چین کا انتباه
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو میں شمولیت کا بل فن لینڈ کی پارلیمنٹ سے منظور
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴روس کی جانب سے شدید انتباہ کے باوجود فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے نیٹو میں شمولیت کا بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔
-
روس یوکرین امن مذاکرات تعطل سے دوچار
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روسی اور یوکرینی حکام نے دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ٹھپ پڑ جانے کی خبردی ہے اور ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کی جانب واپسی کا امکان مشکل ہے
-
نیٹو کی جغرافیائی توسیع کو روس کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، پوتین
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کی کسی بھی قسم کی جغرافیائی توسیع کو ماسکو کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
روس کا سویڈن کو نیٹو میں شمولیت کے انجام کی بابت انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸روس نے سویڈن کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے ۔
-
یورپ میں روس کے تیل پر پابندی لگانے کے موضوع پر اتفاق رائے نہیں ہے: بورل
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ اس یونین کے رہنماؤں میں روس کے تیل پر پابندی لگانے پر اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ہے۔
-
جوہری حملے کا خطرہ، روس کے ایٹمی میزائل فن لینڈ کی سرحد پر پہنچے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ایک برطانوی میڈیا ذریعے نے دعویٰ کیا کہ روس، فن لینڈ کی سرحد پر جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کو منتقل کر رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا دعوی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں یوکرین، کامیاب ثابت ہو سکتا ہے۔