-
روسی حملے میں یوکرین کے ایندھن کا سب سے بڑا ذخیرہ تباہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴روس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یوکرین کے آخری بچے سب سے بڑے ایندھن کے ذخیرے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
فرانس کا روس کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹فرانس کے صدر نے ماسکو کے خلاف مغرب کے مخاصمانہ رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب، روس کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کاتبادلہ، روسی بحری جہاز تباہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹یوکرین کے وزیر اعظم «ایرینا ورشوک» نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
روس کا مغربی قرارداد پر طنز، قرارداد، انسان دوستانہ نہیں، نیم انساندوستانہ ہے!
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶اقوام متحدہ میں مغربی ممالک کی حمایت سے یوکرین کے سلسلے میں ایک قرارداد منظور کی گئی جسے روس نے نام نہاد یا نیم انسان دوستانہ قرارداد قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کا نیا دعوی، روس، سوئڈن کے جزیرے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روس کے ہمسایہ ممالک اب خطرے میں ہیں۔
-
کیا نیٹو یوکرین کی جنگ میں پس پردہ شامل ہے؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳نیٹو کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کی استقامت کو کم تصور کیا جس کی وجہ سے انہوں نے بہت بڑی غلطی کر دی۔
-
یوکرین کے شہر ازیوم پر روس کا کنٹرول
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ خارکیف کے علاقے میں واقع شہر ازیوم پر روسی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے اس درمیان ماسکو نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جنگ میں مداخلت کرنے کےسے باز رہے
-
ماریوپول پر کنٹرول کے لئے گھمسان کی لڑائی جاری، ایٹمی جنگ کا خطرہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰روس کے یوکرین کےشہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔
-
یوکرین کو اب تک ہو چکا ہے 100 ارب ڈالر کا نقصان، روسی حملوں میں بھاری تباہی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹یوکرین کے صدر کے مشیر نے بتایا ہے کہ جنگ سے ملک کے اقتصاد کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔