-
موجودہ بحرانی صورتحال میں پاکستان کا کیا ہے موقف؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہو۔
-
روس-یوکرین مذاکرات کا پہلا دور ختم, یوکرینی وفد وقت سے پہلے ہی میز سے اٹھ گیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱بیلاروس میں یوکرین اور روس کے درمیان ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین میں کیا کچھ ہو رہا ہے (۲) ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کا آج پانچواں دن ہے۔ اس درمیان دونوں ممالک کی فوجوں نے ایک دوسرے کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کرنےکا دعوا کیا ہے۔ جنگ کے دوران طرفین کو پہنچنے والے نقصان کی بعض ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ روسی فوجی بدستور یوکرین کے مختلف علاقوں میں اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں انہیں یوکرینی فوج کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ جنگ کے دوران فوجی و عسکری مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہونچ رہا ہے۔
-
ایک طرف کی ایف - ماسکو کے درمیان مذاکرات دوسری طرف دو شہروں پر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹بحران کا خاتمہ کرنے کے لئے بیلاروس کی میزبانی میں روس-یوکرین مذاکرات کار وفود کی کوششوں کے باوجود جنگ کی آگ مستقل بھڑکی ہوئی ہے اور جنگ کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ شہر بردیانیسک پر روسی فوج نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
روس یوکرین کشیدگی دور کرنے لئے ہر ممکن کوشش کو تیار ہیں: صدر ایران
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵ایران نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں قیام امن میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
یوکرین جنگ کا اثر فٹبال میدان تک پہنچا، فیفا نے بھی روس پر پابندی عائد کردی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸عالمی سیاست کھیل پر بھی اثر انداز ہو گئی اور فیفا نے روس پر پابندی عائد کردی۔
-
یوکرین کے 30 بارڈر سیکورٹی اہلکاروں نے روسی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴یوکرین کے بارڈر سیکورٹی فورس کے 30 جوانوں نے روسی فوجیوں کے سامنے ہتھیار ڈال ديئے
-
یوکرین کے شہر خارکیف میں شدید جھڑپیں+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸یوکرین کے خارکیف شہر میں جھڑپوں میں تيزی آ گئی ہے۔
-
کیف اور خار کیف میں دھماکے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸کیف اور خار کیف میں دھماکوں اور یوکرین کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
یوکرین کی صورتحال، عرب ممالک کیلئے درس عبرت ہے: حزب الله
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱حزب الله کے رہنما نے یوکرین کی صورتحال کو امریکہ کے حامیوں اور اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والے عرب ممالک کیلئے عبرت کا باعث قرار دیا ہے۔