-
کریمیا میں یوکرین کے 42 ڈرون تباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئر ڈيفنس نے کریمیا میں یوکرین کے بڑے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے اور 42 ڈرون تباہ کر دیئے گئے ہیں۔
-
جرمنی کی یوکرین کو اسلحہ فراہمی جاری، نئے امدادی پیکج کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹جرمنی نے یوکرین کے لئے نئے اسلحہ پیکج کی گرانٹ کے تحت پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام، جاسوسی ڈرون طیارے اور کروڑوں گولیاں مہیا کی ہیں۔
-
یوکرین نے روس کے تین بمبار طیاروں کو مار گرایا : برطانیہ کا دعویٰ
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷برطانوی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روس کے ایک ہوائی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایٹمی حملہ کی صلاحیت رکھنے والے ٹی یو 22 ایم 3 بمبار طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔
-
مغرب کو ماسکو کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷دمیتری مدودف نے یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کے سلسلے میں مغربی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اوقات کے اندر رہو اور اپنے پائلٹوں کی جانوں کو داؤں پر مت لگاؤ۔
-
یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔
-
مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے سبب دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴روس نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ماسکو پر ڈرون حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کو ماسکو میں مار گرایا ہے۔
-
نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳بیلاروس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈائریکٹ نیٹو سے جنگ کرنے کا امکان ہے۔
-
یوکرین جنگ کی آگ میں جرمنی گھی کا کام کر رہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳جرمنی کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو جدید یو اے وی فراہم کرے گا۔
-
یوکرین کا دونتسک پر کلسٹر بموں سے حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳یوکرین نے روس کے زیر کنٹرول علاقے دونتسک میں کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے جن کا بین الاقوامی طور پر استعمال جرم قرار دیا گیا ہے۔