-
اسپین بھی جنگ یوکرین میں کود پڑا
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵مغربی ملکوں کی جانب سے جنگ یوکرین کی آگ شعلہ ور رکھنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے
-
یوکرین، مغربی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲مغربی ممالک نے یوکرین کو اپنے ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے۔ امریکہ، کیف کو ابراہمز ٹینک دینے پر تلا ہوا ہے تو کینیڈا دسیوں لاکھ ڈالر کے ہتھیار یوکرین کی جنگ کی آگ میں جھونک رہا ہے۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
-
جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱جرمنی اور ہنگری نے نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کی متعلق رکن ملکون کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بارے میں اس فوجی اتحاد کے سربراہ ہینس اسٹولٹن برگ کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
نیٹو کے سربراہ یوکرین پہنچ گئے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل اچانک یوکرین پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکہ یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰امریکہ یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو مزید بھڑکائے رکھنے کی بھرپور جد و جہد میں مصروف ہے۔
-
اس فوجی اہلکارنے پوری دنیا میں امریکہ کو رسوا کیا!
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸پینٹاگون پیپرز کا انکشاف کرنے والا آج عدالت میں پیش ہوگا۔
-
مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
پولینڈ کی اونچی چھلانگ لگانے کی کوشش، روس کا سخت انتباہ: صفحۂ ہستی سے مٹ جاؤ گے!
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوش مورا ویسکی نے واشنگٹن میں امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات اور امریکہ کے تعاون سے پورپ کی طاقتور ترین فوج بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
روس نیٹو جنگ کی صورت میں پولینڈ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، اعلی روسی عہدیدار
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ایک اعلی روسی عہدیدار نے پولینڈ کے وزیراعظم میٹیوش مورا ویسکی کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نیٹو جنگ کی صورت میں پولینڈ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔