-
روسی بحریہ کے نائب سربراہ ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲روسی بحریہ کے ایک اعلی افسر یوکرین کی سرحد کے قریب فوجی حملے میں مارے گئے ہیں ۔
-
روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶یوکرین نے ماسکو ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں تیزی، دونوں طرف سے حملے ہوئے تیز
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴روس یوکرین جنگ میں تیزی آگئی ہے اور یوکرین نے وسیع ڈون حملے میں چار روسی فضائی مراکز اور چالیس جنگی طیارے تباہ کردینے کا دعوی کیا ہے۔
-
روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کر کے بارہ فوجیوں کو ہلاک اور ساٹھ کو زخمی کردیا۔
-
روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار، روس مخالف تنظیموں کی تشکیل کی ہرگز اجازت نہیں
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ضرورت کی صورت میں روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
روس یوکرین براہ راست رابطے کا فیصلہ نہیں ہوا؛ ماسکو کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے روئٹرز نیوز ایجنسی کے اس دعوے کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ایران نے روس کو فتح میزائل کا لانچر دیا ہے ۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹روس اور یوکرین کے درمیان عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گيا۔
-
سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی سیکورٹی اور خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کلاس سے ٹیلی فون گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات میں سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے۔
-
روس کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ بندی ہوسکتی ہے: ولادیمیر زیلینسکی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷روس اور یوکرین کے سربراہان مملکت نے آپس میں کسی بھی وقت جنگ بندی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔