-
روس امریکی پیٹریاٹ سسٹم کو تباہ کر دے گا: پوتین
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین کے بارے میں ایسے راہ حل سے متعلق مذاکرات کا خواہاں ہے جو دونوں فریق کے لئے قابل قبول ہو۔
-
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت بعید ہے: فرانسیسی صدر
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کب ختم ہو رہی ہے؟ ترکیہ کا اہم بیان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸ماسکو اور کیف کے درمیان امن مذاکرات کی متعدد کوششوں کے باوجود ترکیہ نے کہا ہے کہ یوکرین- روس جنگ آسانی سے ختم ہونے والی نہیں ہے۔
-
کیا، ایران نے روس کو میزائل دیئے، یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کا اہم بیان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے چیف کا کہنا ہے کہ ایران نے روس کو میزائل نہیں دیئے۔
-
روس کے حملے میں یوکرین کے 30 فوجی ہلاک 4 بکتر بند گاڑیاں اور 2 ٹینک تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴روس کی وزارت دفاع کے مطابق، یوکرین میں ہونے والی تازہ کارروائی میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
ایٹمی میزائلوں کی توسیع پر زور
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا بڑا بیان، یوکرین آپریشن کا مقصد حاصل ہوا، اب مذاکرات کے لئے تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو کافی حد تک غیر مسلح کر دیا گیا ہے۔
-
جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت جاری رکهنے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
روس کے خلاف بالواسطہ جنگ میں امریکہ کی شمولیت
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹روسی ایوان صدر کے ترجمان نے امریکہ پر روس کے خلاف بالواسطہ جنگ شروع کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
روس نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا بلکہ وہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: روسی صدرپوتین
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، روس نے کبھی بھی یوکرین کے ساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کیا ہے۔