SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • روسی وزیر دفاع کی شجاعت سے امریکا اور مغرب حیران و پریشان+ ویڈیو

    روسی وزیر دفاع کی شجاعت سے امریکا اور مغرب حیران و پریشان+ ویڈیو

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱

    روس کے وزیر دفاع نے یوکرین میں فرنٹ لائن کا دورہ کرکے سب کو حیران و پریشان کر دیا۔

  • امریکہ یوکرین کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، جوبائیڈن

    امریکہ یوکرین کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، جوبائیڈن

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴

    امریکہ نے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے: روسی ذرائع کا دعویٰ

    یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے: روسی ذرائع کا دعویٰ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے۔

  • یوکرین کے فوجی اہداف پر روس کا شدید حملہ، سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک

    یوکرین کے فوجی اہداف پر روس کا شدید حملہ، سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک

    Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں یوکرین کے 140 سے زیادہ مقامات پر اسکے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور دوسرے جنگی سازوسامان پر حملے کرکے انہیں تباہ کر دیا گیا ہے۔

  • کیا روس، ایران کو پیشرفتہ اسلحے فراہم کرنے والا ہے؟

    کیا روس، ایران کو پیشرفتہ اسلحے فراہم کرنے والا ہے؟

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹

    لندن کا دعوی ہے کہ روس، ایران کو جدید ہتھیار فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • روس کا ایک جنرل یوکرین کے نشانے پر تھا لیکن آخری وقت میں....

    روس کا ایک جنرل یوکرین کے نشانے پر تھا لیکن آخری وقت میں....

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴

    کیف نے روس کے اعلیٰ جنرل کو قتل کرنے کے اپنے ارادے کا اعتراف کیا ہے۔

  • برطانیہ کے گائیڈڈ میزائل یوکرین پہنچ گئے

    برطانیہ کے گائیڈڈ میزائل یوکرین پہنچ گئے

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵

    برطانیہ کی وزارت دفاع نے یوکرین کو بریمسٹون- ٹو گائیڈڈ میزائل دیئے جانے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ میزائل کی ایف کو اپنے دفاع کے لئے دیئے جا رہے ہیں۔

  • یوکرین اور امریکہ جراثیمی ہتھیار تیار کر رہے ہیں: روس کا بیان

    یوکرین اور امریکہ جراثیمی ہتھیار تیار کر رہے ہیں: روس کا بیان

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴

    اقوام متحدہ کے جراثیمی ہتھیاروں کے ترک اسلحہ معاہدے کا نواں اجلاس اختتام پذیر ہوا۔

  • روسی چیف آف جنرل اسٹاف کو قتل کرنے کی یوکرینی کوشش ناکام

    روسی چیف آف جنرل اسٹاف کو قتل کرنے کی یوکرینی کوشش ناکام

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    یوکرینی فوج نے روسی چیف آف جنرل اسٹاف کو اس وقت قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جب وہ خفیہ طور پر فرنٹ لائن پر موجود یونٹوں کا دورہ کرنے گئے تھے۔

  • ہنری کیسنجر کا وہ مقالہ جسے روسی صدر پڑھنے کے خواہشمند ہیں

    ہنری کیسنجر کا وہ مقالہ جسے روسی صدر پڑھنے کے خواہشمند ہیں

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

    سابق امریکی وزیر خارجہ اور یہودی اسٹریٹجسٹ ہنری کیسنجر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کر کے ایک اور عالمی جنگ کا سدباب کیا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مقالے کو روسی صدر بھی پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
    غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
    ۲ hours ago
  • اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
  • اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
  • جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS