-
امریکی جراثیمی ہتهیاروں کی بابت روس کا انتباه
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
خارکیف میں تین سو غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵روس نے خارکیف میں تین سو غیر یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
روسی فوجیوں کے بہیمانہ قتل کا ویڈیو حقیقی ہے: اقوام متحدہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸روس کی جانب سے تمام ثبوت پیش کئے جانے کے بعد، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ یوکرین میں نہتے روسی فوجیوں کے قتل کا ویڈیو حقیقی ہو۔
-
یوکرین کو نیٹو مدد کرتا رہے گا، چاہے جتنا وقت لگے
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روس کے حملے اپنے دفاع میں یوکرین کو جتنا بھی وقت لگے، ہم مدد کرتے رہیں گے۔
-
یوکرین جنگ میں مغرب کی اسلحہ جاتی امداد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرینی فوجیوں کے ہاتھوں روسی جنگی قیدیوں کا قتل عام
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳روس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کے ہاتھوں روسی شہریوں کے قتل عام پر ٹھوس موقف اپنائے۔ ماسکو نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ کھل کر اس سوال کا جواب دے کہ کیا اس ادارے کی نظر میں انسانی حقوق سب کے لئے ہے کہ نہیں؟
-
روس کے خلاف یوکرین کا الزام
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے خلاف خصوصی فوجی آپریشن کامیاب ہو گا: کریملن
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳روس کا کہنا ہے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور اس کے نتائج بھی بر آمد ہو رہے ہیں۔
-
کیا "گرے ایگل" ڈرون میدان جنگ کا نقشہ بدل دے گا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶امریکی سینیٹرز بائیڈن انتظامیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ روس کے ساتھ محاذ آرائی میں ہیل فائر میزائلوں سے لیس جدید "گرے ایگل" ڈرون یوکرین منتقل کردیں۔
-
روس کو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں، یوکرین کادعوی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولبا نے دعوی کیا ہے کہ روس امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔