-
یوکرین کی 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے: پینٹاگون
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے تسلیم شدہ روسی فوجیوں کا قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
پولینڈ نے بھی یوکرین کا ساتھ چھوڑ دیا...
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲پولینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ زیادہ امکان یہ ہے کہ میزائلیں، یوکرین کے S-300 سسٹم سے فائر ہوئی ہوں۔
-
مذاکرات کے لئے یوکرین کی پیشگی شرط مسترد
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کے لئے زیلینسکی کی شرطیں، ان کی آرزوؤں کی فہرست ہے: روس
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کے لئے کیف کی شرطوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اپنے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔
-
یوکرین جنگ پر اقوام متحده کی تشویش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
پولینڈ پر میزائل حملہ، عالمی ردعمل
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین اور پولینڈ میزائل کے بہانے روس نیٹو جنگ چاہتے تھے: روسی مندوب
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کی ایف اور ورشو میزائل حملے کے بہانے سے نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست جنگ کرانا چاہ رہے تھے۔