-
پاکستان بھی روس سے خرید سکتا ہے تیل، بڑا عندیہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان، روس سے تیل خرید سکتا ہے تو ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ان سے تیل لیں اور ہمیں اس سے روکنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
-
ترکیہ کا خفیہ طورپر تیارکردہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ترکیہ نے بحیرہ روم میں کم فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تیاری خفیہ طور پر کئی سال سے جاری تھی۔
-
ایران، روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل نہیں دے رہا: پینٹاگون کا اعتراف
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جنرل پیٹرک ریڈر نے نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں جن سے ثابت ہوسکے کہ ایران روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل فراہم کر رہا ہے۔
-
امریکی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق آٹھ ممالک کی یو این میں قرارداد پیش
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳روس نے یوکرین کے اندر امریکی فوج کی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق بیلاروس، وینزویلا، زمبابوے، چین، کیوبا، نکاراگوئے اور شام کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی کے اجلاس میں قرارداد پیش کرکے مطالبہ کیا کہ تمام ممکنہ طریقہ کاروں کا استعمال کرکے ان اطلاعات کی تصدیق اور ان کے ممکنہ جواب تلاش کئے جائیں۔
-
روسی قومی سلامتی کے نائب سربراہ کا اسرائیل کو یوکرین مدد پر سخت انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵روس کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ دیمتری میدویدیف نے یوکرین کی حمایت کرنے پر صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری
-
روس، جنگی طیارہ رہائیشی علاقے میں گر کر تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰روس کا ایک جنگی طیارہ ییسک شہر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا بھیانک چہرا سامنے آ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱یونیسیف نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے بعد معاشی بحران کی وجہ سے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے 40 لاکھ بچے غربت کی زندگی کا شکار ہوگئے جبکہ اس تعداد میں سال بہ سال 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملے، کی ایف دھماکوں سے لرز اٹھا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹کی ایف میں ایک بار پھر ہوائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں اور دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ حملے خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے سے انجام دئیے گئے ہیں۔
-
یوکرین نے روسی ایئرپورٹ کو بنایا نشانہ+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳یوکرین اور روس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور دونوں کی فریق ایکی دوسرے پر شدید حملےکر رہے ہیں۔