روس، دہشت گردی کی ناکام کوشش+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i413338-روس_دہشت_گردی_کی_ناکام_کوشش_ویڈیو
روس، یوکرین کی جنگ میں مصروف ہے لیکن پھر بھی وہ دہشت گردی کا شکار ہو رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹ Asia/Tehran

روس، یوکرین کی جنگ میں مصروف ہے لیکن پھر بھی وہ دہشت گردی کا شکار ہو رہا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے جنوبی روس میں یوکرین کے قوم پرستوں کے حامیوں کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔