-
جرمنی میں کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے پر انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵جرمنی کے اقتصادی تحقیقاتی ادارے نے اپنے ملک میں جرمن کمپنیوں کے وسیع پیمانے پر دیوالہ ہونے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس سے ہندوستان کے لیےکیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین ایران پہنچ گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷روس سے کیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین جنوبی ایران کے صوبے ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس پہنچ گئی ہے۔
-
ایران روس تعاون کے فروغ پر زور
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ماسکو میں روسی صدر کے معاون خصوصی ایگور لویتین سے ملاقات میں دو طرفہ معاہدوں پر عملدرآمد کی رفتار تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
-
شام میں امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں کی سرگرمیوں میں اضافہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰شام میں روس کے امن مرکز نے اس ملک میں امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں کی سرگرمیاں تیز ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے نائب صدر کا دورہ روس
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶ایران کے نائب صدر روسی وزیراعظم کی دعوت پر کیسپین اکنامک فورم میں شرکت کی غرض سے روس ماسکو روانہ ہوگئے۔
-
شام: روسی فضائیہ کا النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری 35 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲روسی فضائیہ نے شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
کمبل کے ساتھ اسٹوڈینٹس کلاسوں میں+ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون استعمال نہیں ہو رہے ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران یوکرین کے تنازع کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے۔
-
امریکا پر روس کا الزام
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکے کا اصل ذمہ دار: روس
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کو نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں خرابکارانہ کارروائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔