-
جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔
-
مغرب نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
-
یوکرین کے ساتھ اب تک کوئی مفاہمت نہیں ہوئی ہے: روس
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱روس نے کہا ہے کہ ابھی تک یوکرین کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوئی ہے۔
-
بائیڈن کا پوتین پر ایک اور لفظی حملہ، روس: ایٹمی مجرم کو باشن دینے کا حق نہیں!
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب پر لفظی حملہ کرتے ہوئے انہیں قاتل ڈکٹیٹر سے تعبیر کیا جبکہ روس نے کہا ہے کہ بایڈن کا بیان ناقابل معافی ہے۔
-
دشمنوں کو سبق سکھانا روس کو اچھی طرح آتا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹روس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا نے روسوفوبیا کا آغاز کر دیا ہے اور یہ روس کو توڑنے اور اس کو سر تسلیم خم کرنے کی کوشش ہے تاہم ماسکو یہ کام نہيں کرے گا۔
-
پوتین کے سلسلے میں بایڈن کا بیان ناقابل بخشش ہے: روس
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱روس کے صدر ولادمیر پوتین کے سلسلے میں امریکی صدر جوبایڈن کے بیان پر روسی ایوان صدر نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے ناقابل قبول اور ناقابل بخشش قرار دیا ہے۔
-
تین یورپی وزرائے اعظم کا دورۂ یوکرین
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲یورپی یونین کے تین رکن ملکوں کے وزرائے اعظم یوکرین کے صدر سے ملاقات کے لئے کیف کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین داعشی دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: روس
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کا کہنا ہے کہ یوکرین شام سے داعشی دہشگردوں کو خرید کر انہیں جنگ میں روسی فوجیوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین نے امریکی گاڑیوں کا کیا حال کر دیا؟
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ویسے جنگ تو ہوتی ہی خطرناک ہے اور اس کی تباہیاں کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔