-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر، امریکہ سے 24 روسی سفارتکاروں کا انخلا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
ہندوستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳ہندوستان اور روس نے اپنے فوجی تعاون کی توسیع کی غرض سے بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
داعش کے دہشت گردوں کو شام اور لیبیا سے افغانستان پہنچایا جا رہا ہے ، روس کا انکشاف
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵روسی فوج نے بدھ کے روز خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ، داعش کے اراکین کو شام، لیبیا اور دیگر ملکوں سے ، افغانستان منتقل کیا جا رہا ہے ۔
-
ایران اور روس بحری تعاون کو مزید فروغ دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی بحریہ کے سربراہوں کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا ہے۔
-
شمالی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی رسائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵روس نے شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ کی روس مخالف قرارداد پر ماسکو کی تنقید
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰روس نے امریکی سینیٹ کی ماسکو مخالف قرارداد پر تنقید کرتے ہوئے امریکی سینیٹروں کو صلاح دی ہے کہ وہ روس کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کے بجائے امریکہ کی اندرونی مشکلات پر توجہ دیں اور امریکہ میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں کی روک تھام کریں۔
-
شام نے اسرائیل کے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا: روس
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴روس نے کہا ہے کہ شام کے ایر ڈیفنس سسٹم نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے داغے جانے والے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
سہ فریقی (ٹرائیکا) گروپ میں شمولیت کے لئے روس نے ایران اور ہندوستان کو دعوت دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷روس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے سہ فریقی (ٹرائیکا) گروپ میں ایران اور ہندوستان کی شمولیت سے اسکی افادیت میں اضافہ ہو سکتا ہے، لہٰذا ان دو ممالک کو اس گروہ میں شامل ہو جانا چاہئے۔
-
افغان سرحد کے قریب روس کی فوجی مشقیں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴روس نے افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی پریڈ انجام دی ہے۔