-
امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید کم ہے: روس
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶روس نے کہا ہے کہ صدر پوتین اور جوبائڈن کے درمیان ملاقات سے کسی خاص پیشرفت اور معجزے کی امید نہیں ہے۔
-
پوتین سے ملاقات میں سو مت جانا، ٹرمپ کا بائیڈن پر طنز
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷امریکہ روس سربراہی ملاقات سے قبل سابق صدر ٹرمپ نے جہاں موجودہ صدر کی کامیابی کی آروز ظاہر کی ہے وہیں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوتین کے ساتھ ملاقات میں سو مت جانا۔
-
ایران روس تعلقات پر صدر روحانی کی تاکید
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں 7 ملکوں کے سربراہی اجلاس کا انعقاد
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷برطانیہ کی میزبانی میں جی 7کے رکن ملکوں کا 47 واں سربراہی اجلاس آج سے برطانیہ میں شروع ہو رہا ہے۔
-
فلسطین - اسرائيل تنازعے کے حل کے بغیر قیام امن ممکن نہیں: روس
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹روس نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین- اسرائیل تنازعہ کو حل نہیں کیا جاتا اس وقت تک مغربی ایشیا میں قیام امن ممکن نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت غزہ کی عسکری توانائیوں کو ناکام بنانے سے قاصر رہی: روس
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹روس کا کہنا نہے کہ خود ساختہ اسرائیلی ریاست استقامتی محاذ کی عسکری صلاحیت کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا سکی ہے۔
-
امریکی اقدامات نے ڈالر کی حیثیت کو نقصان پہنچایا ہے: پوتن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲روسی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکہ کی جانب سے ڈالر کو سیاسی اہداف اور مقابلہ آرائی کے لئے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے بین الاقوامی ریزرو کرنسی کی حیثیت سے اس کی پوزیشن کو نقصان پہنچا ہے۔
-
قابل تجدید انرجی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے روس کے ساتھ قابل تجدید انرجی کے میدان میں باہمی تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی پر زور
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ