-
روسی ویکسین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی کھیپوں کا ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے-
-
امریکہ کو غیر مشروط طور پر جوہری معاہدے میں واپس آنا چاہئیے : چین اور روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵چین اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور غیر مشروط طور پر جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی پر تاکید کی ہے۔
-
جو بائیڈن نے ولادی میر پوتین کا چیلنج قبول کرلیا، جلد مباحثے کا اعلان
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کی جانب سے مباحثے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔
-
روس امریکا لفظی جنگ میں شدت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
بائیڈن کے توہین آمیز بیان پر پوتن کا ردعمل ( تفصیلی خبر)
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکی صدر جو بائیڈن کے توہین آمیز بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتل دوسرے کو قاتل قرار دے رہا ہے۔
-
شام، صوبہ رقہ میں ترکی کے مشکوک اقدامات
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵روس نے شام کے صوبہ "رقہ" میں ترکی کے اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ناروے کی پارلیمنٹ پر دوسرا بڑا سائبر حملہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹ناروے کی پارلیمنٹ پرسائبرحملہ پارلیمانی نظام کو متاثر کر سکتا ہے۔
-
ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
نیٹو کے مشترکہ ایٹمی مشن کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا؛ واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ، ایشیا میں میزائیلوں کی تعیناتی کا جواب دیں گے۔
-
ایران روس معاہدے کی مدت میں توسیع
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع ہو گئی ہے۔