-
روس کے بحری جہاز کو حادثہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵بحیرہ اسود میں ترکی کے ساحل کے قریب روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گيا۔
-
ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے بعد تشویش میں مبتلا سعودی عرب نے پینترا بدلتے ہوئے اب روس کی جانب رجحان ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں: روس
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷روس نے واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي، ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا مسافر بس پر حملہ 6 افراد جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں 6 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے: روس
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲عالمی اداروں میں روس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ آئي اے ای اے نے بورڈ آف گورنرز اور سلامتی کونسل کو خبر دی ہے کہ ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
علاقے میں امریکہ کی مہم جوئی پر ایران کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی حالات اور دو جانبہ روابط کا جائزہ لیا۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا : روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون عالمی قوانین کی بنیاد پر ہے۔
-
شامی فوج نے کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴شامی فوج نے جنوبی ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
یورپی ممالک بھی ڈالر پر انحصار ختم کرنے کی فکر میں ہیں: روسی وزیر خارجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ ہی دوسرے ممالک منجملہ یورپی ملک بھی ڈالر سے اپنی وابستگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کی تجویز قرارداد 2231 کے خلاف ہے: ایران
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منعقدہ اجلاس میں قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمد سے متعلق ششماہی رپورٹ پیش کی گئی۔