-
امریکہ تباہ کن اور خطرناک سائبر حملوں کی زد پر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷امریکہ کے سابق انٹیلی جینس چیف نے ملکی اداروں پر ہونے والے حالیہ سائبر حملوں کو انتہائی تباہ کن اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
انتہا پسندی و بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر زیادہ توجہ دی جائے: روسی صدر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸روس کے صدر نے اس ملک میں انٹیلیجنس اداروں کی موجودگی کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انفارمیشن سکیورٹی اور انتہاپسندی و بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر سب سے زیادہ توجہ ہونا چاہئے۔
-
امریکہ نے روس میں اپنے دو قونصل خانے بند کرنے کا فیصلہ کیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹روس میں امریکہ کے دو قونصل خانے بند کئے جا رہے ہیں۔
-
روس 2 سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی سے محروم
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹عالمی ثالثی عدالت نے روس کو دو سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی کے لیے امیدوار بننے سے روک دیا ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کر لیا گیا: امریکی سینیٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران نے ترکی کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ترکی کے دفاعی نظام اور چند شخصیات پر عائد کی جانے والی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کورونا ویکسین تیار کر رہا ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ڈاکٹر حریرچی نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین بنانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جو آنے والے ہفتوں میں انسانی مرحلے میں داخل ہوگی۔
-
امریکا کا انتخاباتی سسٹم گڑبڑ ہے: روسی صدر
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات میں کچھ سسٹم میں گڑبڑی واضح ہے۔
-
روس - امریکہ تعلقات بدترین سطح پر ہیں: روسی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
-
مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں.