-
ایران اور روس بجلی کا تبادلہ کریں گے
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹ایران اور روس بجلی کے تبادلے کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران روس ایٹمی تعاون کے فروغ پر زور
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے آئی اے ای او کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے تہران ماسکو ایٹمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
روس، ایران سے بھاری پانی خریدے گا
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲روس نے ایران میں تیار ہونے والے بھاری پانی کی خریداری کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
ترکی معافی مانگے، روس کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹روس نے ترکی سے ایک بار پھر معافی کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
روس نے شام کے آئین کا مسودہ پیش نہیں کیا، صدر اسد نے خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱شام کے صد ربشار اسد نے روس کی جانب سے نئے آئین کا مسودہ پیش کیے جانے سے متعلق خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔
-
ماسکو میں ایران روس تجارتی کانفرنس کا آغاز
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵ایران اور روس کے تاجروں کی دو روزہ کانفرنس ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔
-
شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر روس کی تاکید
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸روس کے وزیرخارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
دہشت گردی کے خلاف امریکی پالیسیوں پر روس کی نکتہ چینی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰روس نے دہشت گردی کے خلاف امریکی پالیسی کو دوہرے معیار کا حامل قرار دیا ہے۔
-
بشار اسد کو پوتین کا پیغام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۸روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو، شام مخالف دہشت گردوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
نیٹو، روس کے مقابلے کے لیے مغرب کا ہتھکنڈا ہے،ترجمان کریملن
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸کریملن کے ترجمان نے نیٹو کو روس کے مقابلے کے لیے مغربی ملکوں کا ایک ہتھکنڈا قرار دیا ہے۔