-
پوتین نے پزشکیان کو برکس اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷روسی صدر پوتین نے ڈاکٹر پزشکیان کو روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔
-
روسی بمبار طیارہ سائبیریا کے علاقے میں گر کر تباہ + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کا ایک ٹی یو- ٹوئنٹی ٹو ایم تھری Tu-22M3 اسٹریٹجک بمبار طیارہ سائبیریا کے علاقے ارکتسک میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
روس میں نمائش، ایرانی ڈرون طیاروں اور اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم کا استقبال + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پویلین میں 10ویں روسی بین الاقوامی تکنیکی و فوجی نمائش کے پہلے دن ایران کی دفاعی صنعت خاص طور پر ڈرون طیاروں اور اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کا استقبال کیا گيا ۔
-
روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران سے امریکا خوفزدہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲امریکی تھنک ٹینک ڈیفنس آف ڈیموکریسی فاؤنڈیشن نے روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی صدر ایران سےملاقات، تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور + ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسٹریٹیجک حلیف کی حیثیت سے روس کے ساتھ روابط کے فروغ کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شمار کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی بات چیت، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
فلسطینی انتظامیہ ، روس ، ترکیہ اور قطر کی جانب سے اسرائیل کے بزدلانہ اقدام کی شدید مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷حماس کے پولیت بیورو کے سربراہ جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے مذمتی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔
-
امریکا کی اجارہ داری کے خاتمے کا ایکشن پلان ہوا تیار، برکس ممالک کا اب ہو گا اپنا مالیاتی ٹرانزیکشن سسٹم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰روس کے سینٹرل بینک کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے رکن ممالک باہمی مالیاتی ٹرانزیکشن کے لئے، سوئفٹ کے طرز پر اپنا سسٹم قائم کرنے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
-
پوتن نے ظاہر کی پزشکیان سے ملاقات کی خواہش
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳روسی صدارتی دفتر (کریملن) کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی خواہش کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس کی تباہی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں نتن یاہو: روسی وزیر خارجہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کی مکمل تباہی کو جنگ بندی کی اہم شرط قرار دیا ہے جبکہ یہ ہدف غیر معقول اور ناممکن ہے۔