بنگلا دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد 4لاکھ 30 ہزارہو گئی ہے۔
عالمی رہنماؤں اور اداروں نے میانمار سے فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آنگ سان سوچی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
مغربی میڈیا کی شیطنت
حکومت ہندوستان نے روہنگیا مسلمانوں کو ملک کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے انھیں جلد سے جلد ملک سے باہر نکالنے کی اپیل کی ہے-
میانمار کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا کے موجودہ بحران پر بین الاقوامی تحقیقات سے بالکل خوفزدہ نہیں ہیں۔
آنگ سان سوچی جو بظاہر عورت بھی ہے، صلح پسند بھی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ بے رحم بھی ہے! (کارٹون:فارس نیوز)