-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی برسی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیائی مسلمانوں پرمظالم کا سلسلہ جاری: اقوام متحدہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کومشکلات کا سامنا
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷اقوم متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو اب بھی مصائب و مشکلات کا سامنا ہے اورقصورواروں کو سزا ملنے کے امکانات بہت کم ہیں کیوں کہ انہیں طاقتور افراد کی پشت پناہی حاصل ہے۔
-
میانمار کے ساتھ اقوام متحدہ کا بے سود معاملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے مہاجرین کی صورتحال بدستور ابتر
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۲فوٹو گیلری
-
پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں پر مانسون کی مار ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو اپنی تمام تر سختیوں کے ساتھ ساتھ ان دنوں موسمی بارشوں کا بھی سامنا ہے۔میانمار کی خونخوار اور جلاد حکومت و فوج کے بہیمانہ مظالم سے تنگ آکر سات لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان اپنا وطن چھوڑ کر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
رمضان کے مہینے میں روہنگیا مسلمانوں کی دشواریوں میں اضافہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲بنگلادیش میں گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے میانمار سے آئے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ تباہ ہوگئے جس کی وجہ سے نو ہزار سے زائد روہنگیائی پناہ گزین متاثر ہوئے ہیں۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ تباہ، 12 جاں بحق
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵بارش کی وجہ سے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ تباہ ہو گئے جس کی وجہ سے ایک بچہ سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کے لئے ہندوستان میانمار پر دباؤ ڈالے، شیخ حسینہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کے عمل میں مدد دینے کے لئے میانمار کی حکومت پر دباؤ ڈالے -
-
میانمار میں فوج کے ہاتھوں ہندوؤں کا قتل عام
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اعلان کہاہے کہ میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہی ہندووں کا بھی قتل عام کیا ہے