SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ شہید کو خراجِ عقیدت، رپورٹ

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ شہید کو خراجِ عقیدت، رپورٹ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۶

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں رہبرِ شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین اور شرکاء نے ان کی دینی، فکری اور سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ تعزیتی اجتماعات میں رہبرِ شہید کے لیے دعائے مغفرت کی گئی اور ان کے افکار و خدمات کو یاد کیا گیا۔ سرینگر سے سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔ #قیام_کرنا_ہوگا#رہبر_شہید#آیت_اللہ_سید_علی_خامنہ_ای#سرینگر#کشمیر#تشییع#الوداعی_تقریبات

  • رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام پر پاکستانیوں کے جذبات، رپورٹ

    رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام پر پاکستانیوں کے جذبات، رپورٹ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام کے موقع پر پاکستانی شرکاء نے گہرے رنج و غم اور عقیدت کا اظہار کیا۔ انہوں نے رہبرِ شہید کی دینی، فکری اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اس موقع پر کئی شرکاء اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔ اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔

  • ایران کی دفاعی و علاقائی حکمتِ عملی پر اسلام آباد میں اہم کانفرنس، ایرانی سفیر سمیت ممتاز شخصیات کی شرکت، رپورٹ

    ایران کی دفاعی و علاقائی حکمتِ عملی پر اسلام آباد میں اہم کانفرنس، ایرانی سفیر سمیت ممتاز شخصیات کی شرکت، رپورٹ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۰

    اسلام آباد میں ایران کی دفاعی اور علاقائی حکمتِ عملی کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سمیت سیاسی، سفارتی، دفاعی اور علمی حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، ایران کے دفاعی نظریے، علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا۔ رپورٹ: سید علی رضوی، سحر اردو ٹی وی، اسلام آباد

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

    امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں امیگرریشن مراکز کی حراست میں اموات 140 فیصد تک بڑھ گئی ہیں۔

  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک مسلمان لڑکی کو مبینہ طور پر برقع نہ اتارنے کی وجہ سے میڈیکل داخلہ امتحان، نِیٹ، دینے سے روک دیا گیا۔

  • ابراہم لنکن پر ایران کا تیسرا حملہ+ ویڈیو

    ابراہم لنکن پر ایران کا تیسرا حملہ+ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱

    ایران نے امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایک اور حملہ کیا ہے۔

  • خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں  شمشاد کاظمی کی رپورٹ

    خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳

    خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی نئی دہلی سے تفصیلات بتا رہے ہيں

  • اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان

    اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان

    Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵

    افغانستان کے ایک عہدیدار نے اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ کو حقیقت کے قریب قرار دیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت افغان شہریوں کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ۔

  • دہلی عالمی کتاب میلہ: ایرانی اسٹال پر علم و ثقافت کے دلدادوں کا ہجوم+ رپورٹ

    دہلی عالمی کتاب میلہ: ایرانی اسٹال پر علم و ثقافت کے دلدادوں کا ہجوم+ رپورٹ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲

    دہلی کے کتاب میلے میں ایرانی اسٹال علم، تہذیب اور ادب کا ایسا مرکز بن گیا جہاں لوگوں کی مسلسل آمد نے ایک منفرد منظر پیدا کر دیا۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کا رپورٹ۔

  • لکھنؤ میں شیعہ سنی علماء اور دانشوروں کا ایران کی حمایت میں جلسہ+ رپورٹ

    لکھنؤ میں شیعہ سنی علماء اور دانشوروں کا ایران کی حمایت میں جلسہ+ رپورٹ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷

    لکھنؤ میں شیعہ اور سنی علماء کے مشترکہ اجتماع نے یہ واضح کیا کہ خطے کے کئی فکری حلقے عالمی حالات پر اپنی مشترکہ رائے رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۵۱ minutes ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS