-
ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس کو "غیر ضروری مداخلت" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰ہندوستان نے دہلی میں احتجاج کے موقع پر ہونے والی وسیع گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامناسب ہیں اور ملک کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کے مطالبے کے ساتھ کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کی طرف سے احتجاج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر پی ٹی آئی کا رد عمل، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہرخان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا ردِعمل سامنے آ گیا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی، اختیارات گورنر کو منتقل
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صدرِپاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
-
ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۲میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں جن پر اقوام متحدہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھی الیکشن کمیشن کے خلاف غصہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھی الیکشن کمیشن کے خلاف غصہ نظر آیا اور اپوزیشن پارٹیوں نے مظاہرہ کیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہیں سبط محمد حسن
-
لکھنؤ میں بھی الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا ہنگامہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶دہلی میں الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ پولیس کی بد سلوکی کے خلاف لکھنؤ میں مظاہرہ ، تفصیلات بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی سرور حسین
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا آجلاس طلب
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق ہوگیا ہے، ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف زبردست احتجاج، 4 سابق وزرائے اعلیٰ سمیت سینکڑوں افراد حراست میں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹ووٹر لسٹوں کی 'خصوصی نظر ثانی' (ایس آئی آر) میں مبینہ بے ضابطگیوں اور چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے فوری استعفے کے مطالبے پر دہلی میں زبردست احتجاج کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات، دو دو اسمبلی سیٹیں بی جے پی اور ٹی وی کے نے جیتیں، آسام کی لوک سبھا سیٹ پر بھی بی جے پی کامیاب
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵ہندوستان کی 5 اسمبلی نشستوں اور ایک پارلیمانی حلقے میں ہوئے حالیہ ضمنی انتخابات میں مغربی بنگال اور تمل ناڈو کی اسمبلی نشستوں پر بی جے پی اور ٹی وی کے جماعتوں نے کامیابی حاصل کی ہے اور آسام کی لوک سبھا سیٹ پر بھی بی جے پی کا امیدوار جیت گیا ہے۔