-
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
امریکہ، ایران کا سب سے بڑا دشمن ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے یوم بعثت کے موقع پر ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔
-
مشکلات کے باوجود ملت ایران نے شاندار کارنامے انجام دیئے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کو "پیداوار کے فروغ" کے نام سے موسوم کرتے ہوئے فرمایا: پیداوار میں تیزی کے اثرات، عوام کی زندگی میں محسوس ہونے چاہیے۔
-
عید نوروزکی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰بسم اللّه الرّحمن الرّحیم: یا مقلّب القلوب و الابصار یا مدبّر اللّیل و النّهار یا محوّل الحول و الاحوال حوّل حالنا الی احسن الحال
-
کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بیان کی قدردانی کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی ووٹ کاسٹ کیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶رہبر انقلاب اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کو واضھ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انتخابات میں حصہ لینے سے اسلامی جمہوری نظام کو تقویت پہونچتی ہے، اسے استحکام اور دوام حاصل ہوتا ہے، ملک محفوظ ہو جاتا ہے۔ (9/1/2016)
-
مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے ’’قیامِ تبریز‘‘ کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔