-
قرآن پرعمل کے ساتھ امریکہ کے مقابلے میں ایران کی استقامت
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امت مسلمہ کی سعادت و پیشرفت کا واحد راستہ قران کریم پر عمل پیرا ہونا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
-
حوزہ علمیہ میں فلسفے اور معقولات کی ترویج پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حوزہ ہائے علمیہ میں فلسفے اور معقولات کی تعلیم کو زیادہ سے زیادہ رواج دینے پر تاکید فرمائی ہے
-
فوج کی توانائی میں اضافے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سینئر فوجی اہلکاروں کے موثر اور گرانقدر تجربات کی قدردانی اور نئے و تازہ دم فوجی جوانوں کے درخشاں مستقبل کی امید کرتے ہوئے فوجی توانائی میں مسلسل اضافہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
وزارت انٹیلیجنس کے حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷آج بروز بدھ ۲۹ فروردین یوم مسلح افواج کے موقع پر وزارت انٹیلیجنس کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اعلیٰ حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام - متن
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
اسلام میں اختلافات کو ہوا دینا ممنوع !
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ہم نے صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہم اہل سنت کے مقدسات کی توہین کئے جانے کے مخالف ہیں
-
ایران کی مومن نوجوان نسل کے مقابلے میں دشمن کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کرنے کا سبب اسلامی انقلاب کے اثرات سے بڑی طاقتوں کا خوف و ہراس تھا آپ نے فرمایاکہ جب اسلامی انقلاب کامیاب ہوا تو اس کی عظمت نے بڑی دشمن طاقتوں کو مرعوب کر کے رکھ دیا تھا۔