SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • رہبر انقلاب اسلامی: شیعہ و سنی سخت حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ

    رہبر انقلاب اسلامی: شیعہ و سنی سخت حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ

    Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے تمام تر پابندیوں، فوجی اور ثقافتی یلغار اور جدید دور کی جاہلیت کے مقابلے میں عوام کی فداکاری اور ایمان کی بدولت دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا۔

  • اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی غیر معمولی اور حیرت انگیز شرکت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • جشن آزادی کی ریلیوں میں  بھرپور شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی

    جشن آزادی کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن آزادی کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر ان کی قدردانی کی۔

  • فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر + ویڈیو

    فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر + ویڈیو

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸

    یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی !

  • ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز

    ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔

  • رہبر انقلاب،بانی انقلاب اور شہدا کے مزارات پر۔ تصاویر

    رہبر انقلاب،بانی انقلاب اور شہدا کے مزارات پر۔ تصاویر

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای حسب دستور امسال بھی عشرۂ فجر کے آغاز پر فاتحہ خوانی کے لئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضر ہوئے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳

    رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔

  • داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کا جواز پیدا کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کا جواز پیدا کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸

    رہبرانقلاب انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے.

  • رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے علاقے میں امریکی عزائم اور سازشوں کی مذمت

    رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے علاقے میں امریکی عزائم اور سازشوں کی مذمت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱

    رہبر انقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کر کے خطے میں اپنی موجودگی کا قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے۔

  • برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی !

    برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی !

    Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵

    برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی، رہبر انقلاب اسلامی درس خارج کے لئے تشریف لے جاتے ہوئے -

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران کا کہنا: خطے کے ممالک اپنے مسائل خود حل کر سکتے ہیں، کسی ثالثی کردار کی ضرورت نہیں
    صدر ایران کا کہنا: خطے کے ممالک اپنے مسائل خود حل کر سکتے ہیں، کسی ثالثی کردار کی ضرورت نہیں
    ۱ hour ago
  • حزب اللہ لبنان کا بیان: ایران "گریٹر اسرائیل" منصوبے کی تکمیل میں رکاوٹ ہے
  • فلسطینیوں کے ساتھ عالمی طاقتیں مذاق کر رہی ہیں: فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
  • اسرائیلی افواج غزہ سے نکلیں، صورتحال ناقابل برداشت
  • یمن کے رہبر انقلاب کا انتباہ: اسلام دشمن قوتوں نے سافٹ وار شروع کر رکهی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS