-
رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، دشمن، اسلامی انقلاب کی بنیادوں کو نشانہ بنانے کے درپے
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن، انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکہ نے اپنے دہشتگردوں کی مدد سے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک بڑی حماقت کی ہے جس کے جواب میں اسے ایک طمانچہ ضرور رسید کیا گیا ہے مگر ابھی دنیا کے حریت پسند اسکی اصلی سزا کے انتظار میں ہیں جو بعون اللہ جلد ہی محقق ہوگی۔
-
ملک کو ماضی کی نسبت حزب اللہی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا. رہبرانقلاب اسلامی نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر، شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام فاطمیہ کی آخری مجلس
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔
-
سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں مجلس تھی-
-
سینچری ڈیل کی رونمائی پر ایران کا ردعمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
حضرت زہرا (س) کی شام غریباں کی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شام غریباں کی مجلس عزا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
امریکا کا شیطانی سینچری ڈیل منصوبہ کبھی پورا نہیں ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکا کا شیطانی سینچری ڈیل منصوبہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ اسی کے ساتھ ایران کے اسپیکر نے اسلامی ملکوں کے اسپیکروں سے امریکا کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کی بھر پور مخالفت کی اپیل کی ہے۔