سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361325-سوگ_زہرا_(ع)_چوتھی_مجلس_تصاویر
یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰ Asia/Tehran
  • سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر

یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر انقلاب اسلامی  حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی شرکت سےعشرہ فاطمیہ کی عزاداری کے مناظر

حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی چوتھی مجلس تھی-