-
یہودی ریاست اور سینچری ڈیل کے منصوبے کی ناکامی پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کو یہودی ریاست میں تبدیل کرنے کو ایسا خواب قرار دیا ہے کہ جو کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے ۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں اور بیرون ملک متعین ایرانی سفیروں کی ملاقات
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲فوٹو گیلری
-
امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ | Farsi sub Urdu
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲امریکہ پر اعتماد کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟ جانیئے اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
-
وزیر خارجہ اور ایرانی سفارتکاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا کوئی فائدہ نہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔
-
جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶چند روز قبل لبنان کی ۳۳ روزہ معروف جنگ میں شریک اور معذور ہونے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے اور انہوں نے ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی کے تئیں اپنی خالصانہ عقیدت و محبت اور وفاداری کا اظہار و اعلان کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے محکمہ حج کے عہدیداروں کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۹فوٹو گیلری
-
حج کے بنیادی اہداف و مقاصد پر زور
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے ارکان کی ملاقات
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶فوٹو گیلری
-
حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اورمسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶رہبرانقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔